غیر قانونی پارکنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری، خصوصی ٹیمیں تشکیل

غیر قانونی پارکنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری، خصوصی ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے، مربوط ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے اورٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔۔۔

 اس سلسلے میں اسلام آبادٹریفک پولیس کا نو پارکنگ اورفٹ باتھ پر غیر قانونی پارکنگ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شاپنگ مالز، مارکیٹس، تجارتی مراکز اور بڑی شاہرائوں میں غیر قانونی پارکنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...