منشیات سپلائر کو جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانہ کی سزا

منشیات سپلائر کو جرم ثابت  ہونے پر قید و جرمانہ کی سزا

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائر کو جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانہ کی سزا سنا دی۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے مجرم سمیع اﷲ کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزم کو تھانہ سول لائنز پولیس نے دسمبر 2024میں گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے 1کلو 800گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...