پنڈدادنخان ، نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان کے علاقہ پنڈی سیدپور میں ایک نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ڈوبنے والا احسان المعروف بھلو تھا مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت میت کو باہر نکال لواحقین کے حوالے کی۔
پنڈ دادنخان کے علاقہ پنڈی سیدپور میں ایک نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ڈوبنے والا احسان المعروف بھلو تھا مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت میت کو باہر نکال لواحقین کے حوالے کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments