بہارہ کہو، 3 ملزم گرفتار منشیات، اسلحہ برآمد

بہارہ کہو، 3 ملزم گرفتار منشیات، اسلحہ برآمد

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) تھانہ پھلگراں پولیس کی بڑی کارروائیاں، آئس، ہیروئن اور ناجائز اسلحہ برآمد، متعدد ملزمان گرفتار۔۔۔

 پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش خالد محمد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 114 گرام آئس برآمد کی، عاصم شہزاد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 515 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔اسی طرح ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم فیصل شاہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 بور پستول معہ زندہ روند برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...