قتل کا ملزم مندرہ کے قریب پولیس حراست سے فرار

قتل کا ملزم مندرہ کے قریب  پولیس حراست سے فرار

راولپنڈی(خبر نگار)قتل کا ملزم مندرہ کے قریب پولیس حراست سے فرار،ملزم ملک حماد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اہم شخصیت کے حوالے سے شہرت رکھتا تھا۔۔۔

ملزم کو پولیس عدالت پیشی کے بعد جہلم جیل منتقل کر رہی تھی، ملزم سال 2024 کے قتل کیس میں تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گرفتار کیا تھا، ملزم کو چند دن قبل موبائل بر آمد ہونے پر اڈیالہ جیل سے جہلم جیل منتقل کیا گیا تھا ،حفاظت پر معمور چار پولیس اہلکار تحویل میں لے لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...