خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی 26ویں سالگرہ کی تقریب،اہم شخصیات شریک

 خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی 26ویں  سالگرہ کی تقریب،اہم شخصیات شریک

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے اپنے کارپوریٹ آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب کے ساتھ اپنی 26ویں سالگرہ منائی۔ تقریب کی قیادت خوشحالی مائیکروفنانس بینک کے صدر اور۔۔۔

 چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر کراچی والا نے کی، بینک کی سینئر قیادت اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔تقریب میں سلیم اختر بھٹی، گروپ ہیڈ فنانس و چیف فنانشل آفیسر (CFO)، محمد آفتاب عالم، گروپ ہیڈ و چیف بزنس آفیسر، علی عمران بخاری، گروپ ہیڈ و چیف رسک آفیسر، خواجہ شعیب حسن، چیف ایس اے ایم، عقیل احمد، چیف کمپلائنس آفیسر، فرہاد ذوالفقار علی، چیف ہیومن ریسورسز آفیسر، محمد مستقیم راؤ، چیف بینکنگ سروسز، طارق محمود، چیف انٹرنل آڈیٹر، اور دیگر شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...