ایس ایس پی آپریشنز کا ریڈزون کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز کا ریڈزون کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ا یس ایس پی آپریشنزقاضی علی رضا نے ریڈ زون نا کہ جا ت اور ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ کیا۔۔۔

اور موقع پر موجود پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناکہ بندی کو مزید مؤثر اور بامقصد بنایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...