سپیکر ایاز صادق کاسابق چینی وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

سپیکر ایاز صادق کاسابق چینی وزیراعظم  ژو رونگ جی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نامہ نگار)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق چینی وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے دکھ اور۔۔۔

 افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام سے یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے میں سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...