مکہ دفاعی معاہدہ یوم آزادی پر قوم کیلئے خوشخبری ،مرتضیٰ ہزاروی

مکہ دفاعی معاہدہ یوم آزادی پر  قوم کیلئے خوشخبری ،مرتضیٰ ہزاروی

مری (نمائندہ دنیا)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع مری کے امیر سردار مرتضیٰ ہزاروی نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ۔۔

 ترکیہ کے درمیان ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ جشنِ آزادی کے موقع پر قوم کے لیے بڑی خوشخبری ہے ، جو عالمِ اسلام کے لیے مستقبل میں سنگِ میل ثابت ہوگا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مری پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان نظریۂ پاکستان اور دو قومی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آیا تاہم آج بھی ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کی ضرورت ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...