پاکستان تحریک شاد باد کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب

پاکستان تحریک شاد باد کے  زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک شاد باد کے زیر اہتمام پاکستان کا 79واں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔

اس سلسلے میں پاکستان تحریک شاد باد کے مرکزی آفس اور نجی سکول کے باہر قومی پرچم لہرانے اور ملک کو شاد باد رکھنے کیلئے شجرکاری مہم کی خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک شاد باد کے چیئرمین ڈاکٹر حنیف مغل تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...