اسلام آباد میں گشت موثر جرائم پر قابو پانے کی ہدایت
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے تمام تھانوں کے بیٹ افسران کو خصوصی بریفنگ دی۔۔۔
جس میں مؤثر گشت، جرائم کی روک تھام، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی اور شہریوں کو بروقت پولیس رسپانس کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بیٹ افسران اپنی حدود میں گشت کو مزید مؤثر بنائیں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments