ایس پی پوٹھوہار کا گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
راولپنڈی (اے پی پی) ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے شہر میں گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ پولیس افسران کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں۔
ایس پی پوٹھوہار نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ گرجا گھروں میں آنے والے افراد کو مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے جبکہ سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکار پوری طرح الرٹ رہتے ہوئے فرائض انجام دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments