زمین کی اندرونی ساخت میں موجود پلیٹوں کی حرکت زلزلہ کی وجہ، ڈاکٹر عادل
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جیو سائنسٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ اور ممتاز ماہر ماحولیاتی امور ڈاکٹر عادل نصیر نے کہا کہ۔۔۔
پاکستان جغرافیائی اعتبار سے ایسے خطے میں واقع ہے جہاں مختلف ٹیکٹونک پلیٹوں کی باہمی حرکات کے باعث زلزلہ جاتی سرگرمی ایک مستقل حقیقت ہے۔ زمین کی اندرونی ساخت میں موجود پلیٹوں کی حرکت، باہمی ٹکراؤ اور ان کے درمیان پیدا ہونے والا دباؤ زلزلوں کی بڑی وجوہات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کی شدت کے ساتھ ساتھ اس کی گہرائی، مرکزِ زلزلہ سے فاصلے، زمین کی نوعیت اور عمارتوں کے معیار جیسے عوامل بھی تباہی کی شدت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments