تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مری، ایک سال میں 2لاکھ سے زائد مریضوں کا چیک اپ
مری (نمائندہ دنیا) تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مری نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔۔۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران او پی ڈی میں 2لاکھ 16ہزار 465، ایمرجنسی میں 78ہزار 584اور ان ڈور میں 10ہزار 556مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ گائنی کے 1,998 کیسز، 431سی سیکشن اور 132آپریشنز کیے گئے، لیبارٹری میں 92,761ٹیسٹ، 2,173سی ٹی اسکین، 16,015ایکس رے اور 6,377الٹراساؤنڈ کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments