ایس ایس پی آپریشنز کا تھانہ رمنا کی اپ گریڈیشن کا جائزہ
اسلام آباد (اے پی پی) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز قاضی علی رضا نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ تھانہ رمنا کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی اور تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔
ایک عہدیدار نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ دورے کے دوران سینئر پولیس افسران نے تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا اور تھانے کی تزئین و آرائش پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments