این پی ایف ہائوسنگ منصوبوں اور ترقیاتی کاموں بارے جائزہ اجلاس

این پی ایف ہائوسنگ منصوبوں اور ترقیاتی کاموں بارے جائزہ اجلاس

اسلام آباد (اے پی پی)منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فائونڈیشن (این پی ایف)سید علی ناصر رضوی نے جاری ہاسنگ منصوبوں اور ترقیاتی کاموں کے جائزہ اجلاس میں ان کی بروقت تکمیل اور سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔

 این پی ایف حکام کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ہاسنگ محسن پاشا نے جائزہ اجلاس کے دوران مختلف ہاسنگ پراجیکٹس اور نیشنل پولیس فانڈیشن کے جاری ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں سرمایہ کاروں کے لیے سہولیات کو بہتر بنانے اور ترقیاتی سرگرمیوں میں ہموار پیش رفت کو یقینی بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...