چکوال:اسسٹنٹ کمشنر کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
چکوال(این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر چکوال ڈاکٹر ارسلان سکندر نے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے عوامی مسائل سنے اور سائلین کی درخواستوں و شکایات کا جائزہ لیا۔
کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے صحت، تعلیم، سڑکوں کی تعمیر، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل کی نشاندہی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسران کو عوامی مسائل کے بروقت، میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments