اسلام آباد،22جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے اشتہاریوں سمیت 22 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 1389 گرام آئس ، 21 بوتلیں شراب اور مختلف بور کے 11 پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیے۔
اسلام آباد پولیس نے اشتہاریوں سمیت 22 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 1389 گرام آئس ، 21 بوتلیں شراب اور مختلف بور کے 11 پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیے ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments