حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر ے ، پی ٹی آ ئی کسان ونگ

 حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ  اقدامات کر ے ، پی ٹی آ ئی کسان ونگ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرائچ نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے۔

پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں روزانہ اضافے نے جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے۔ انہو ں نے حکومتی ارباب اختیار اور اسمبلی ممبران سے کہا کہ وہ مہنگائی کے اس منہ زور طوفان کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...