نوشہرہ ،اکوڑہ خٹک چشمی واٹر ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ ،اکوڑہ خٹک چشمی واٹر ڈیم میں  نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

پشاور (اے پی پی) ضلع نوشہرہ میں اکوڑہ خٹک چشمی واٹر ڈیم میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان ریسکیو 1122نوشہرہ کے مطابق نوجوان کی ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فوری طور پرسٹیشن 11 نوشہرہ کینٹ سے واٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ واٹر ریسکیو ٹیم  کے ماہر غوطہ خوروں نے  سرچ آپریشن کرتے ہوئے ڈوبنے والے 20سالہ نوجوان امان خان ولد محمد کی لاش پانی سے برآمد کرکے قریبی ہسپتال منتقل  کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...