2افراد کنویں میں گر گئے ،1جاں بحق ،دوسرے کو بچالیا گیا

  2افراد کنویں میں گر گئے ،1جاں بحق ،دوسرے کو بچالیا گیا

حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر ہوا،جاں بحق شخص کی لاش رورل ہیلتھ سنٹر منتقل

 راولپنڈی (خبرنگار)مندرہ چکوال روڈ پر ہرنال پی ایس او پمپ کے قریب گہرے کنویں میں دو افراد گر گئے جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو زندہ نکال لیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی تین ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا ، اس دوران ایک شخص کو بحفاظت زندہ کنویں سے نکال لیا گیا جبکہ دوسرے شخص کی لا ش برآمد کی گئی جسے رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...