سدرہ قتل کیس:پراسیکیوشن نے ملزموں کی ضمانتیں خارج کرنیکی درخواست دائرکردی

سدرہ قتل کیس:پراسیکیوشن نے ملزموں کی  ضمانتیں خارج کرنیکی درخواست دائرکردی

راولپنڈی(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت میں زیرسماعت جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون سدرہ عرب قتل کیس میں پراسیکیوشن نے ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔۔۔

 فاضل عدالت کے جج نے 5 ستمبر کو فریقین سے دلائل طلب کر لیے ،مقدمے میں جرگے کے سربراہ عصمت اللہ خان، مقتولہ کے والد، بھائی اور سابق شوہر سمیت 13 ملزمان نامزد ہیں۔ سیشن عدالت نے ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...