ورلڈ فیڈرل امیچر گالف چیمپئن شپ اختتام پذیر

ورلڈ فیڈرل امیچر گالف  چیمپئن شپ اختتام پذیر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ورلڈ فیڈرل امیچر گالف چیمپئن شپ 2026 کھیل، کمیونٹی اور ڈیجیٹل تجربات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرتے ہوئے گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی۔

 اسلام آباد کے مارگلہ گرینز گالف کلب میں منعقدہ اس چیمپئن شپ میں تقریباً 400 گالفرز کے علاوہ مختلف کارپوریٹ اداروں کے سربراہان، کاروباری شخصیات، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ ایونٹ نے کھیلوں کے مقابلوں، سماجی روابط کے فروغ اور کمیونٹی کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم مہیا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...