میلاد پاک کی خوشی میں قومی سطح پر ماہ فروغ پیغام مصطفی منانے کااعلان
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)تحریک پیغام مصطفی نے میلاد پاک کی خوشی میں قومی سطح پر ماہ فروغ پیغام مصطفی منانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
اسوہ حسنہ کی روشنی میں دور حاضر کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کوشش کرنا ہو گی، ماہ میلاد پاک میں ہمیں تجدید عہد کرنا ہوگا کہ زندگیاں اتباع رسولؐ میں بسر کرنے سمیت استحکام وطن کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے امت مسلمہ چلینجز سے نمٹنے کے لئے در رسول سے رہنمائی لے سیرت طیبہ ہی صبح قیامت تک نہ صرف مسلمہ امہ بلکہ پوری انسانیت کے لئے نصاب حیات ہے ،ان خیالات کااظہار تحریک پیغام مصطفی کے سربراہ علامہ پیر سید جہانگیر شاہ سعیدی نے تحریک کے رہنمائوں اور علماکرام کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments