پی ایم ڈی سی کے زیراہتمام ورکشاپ کل اختتام پذیر ہو گی
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ایم اینڈ ڈی سی نے گزشتہ روز تین روزہ قومی CME/CPDاستعدادِ کار بڑھانے کی ورکشاپ کا آغاز کر دیا۔۔۔
یہ ورکشاپ 29اگست کو اختتام پذیر ہو گی۔ ورکشاپ کی صدارت پی ایم اینڈ ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کر رہے ہیں جبکہ ملک بھر سے ادار وں کے سربراہان، طبی تعلیم کے ماہرین، فیکلٹی ممبران اور میڈیکل و ڈینٹل اداروں کے نمائندگان شرکت کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments