اوگی، دریائے سندھ میں گرنے والی گاڑی نکال لی گئی

اوگی، دریائے سندھ میں  گرنے والی گاڑی نکال لی گئی

اوگی (نمائندہ دنیا) تورغر کے علاقہ حسن زئی میں دریائے سندھ میں گر کر لاپتا ہونے والی گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس کو۔۔۔

 ریسکیو 1122کی ٹیموں نے مسلسل دس گھنٹے کے آپریشن کے بعد نکال لیا۔ اس حادثہ میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے اسی وقت نکال لی تھی، ٹیوٹا ہائی ایس کو دریائے سندھ سے نکال کر مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...