دہشت گرد مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ،حنیف عباسی
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 11دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور۔۔
بروقت کارروائی کا منہ بولتا ثبوت ہے، وطن کے امن کیلئے سکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں پوری قوم کیلئے باعثِ فخر ہیں، بلوچستان کی سرزمین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشت گرد عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments