جاتلی، قتل کا ملزم گرفتار
دولتالہ ( نمائندہ دنیا) جاتلی پولیس نے چند روز قبل ترکوال میں پرانی رنجش پر نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم شامیر فائرنگ کر کے شارف کو قتل کر نے کے بعد فرار ہو گیا تھا ، گزشتہ روز ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔
جاتلی پولیس نے چند روز قبل ترکوال میں پرانی رنجش پر نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم شامیر فائرنگ کر کے شارف کو قتل کر نے کے بعد فرار ہو گیا تھا ، گزشتہ روز ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments