تلہ گنگ، منشیات فروش گرفتار، ڈھائی کلو چرس برآمد
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش عبیداللہ عرف بلا ولد ضیا اللہ سکنہ ملکوال کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2کلو 500گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش عبیداللہ عرف بلا ولد ضیا اللہ سکنہ ملکوال کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2کلو 500گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments