پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 15 من مضر صحت ڈیری کریم اور 13 من مکھن تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 15 من مضر صحت ڈیری کریم اور 13 من مکھن تلف

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈی جی فوڈ اتھارٹی منصور احمد کی ہدایات پر راولپنڈی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

خیابان سرسید راولپنڈی میں موجود دو ڈیری یونٹس سے سیمپل لے کر لیب بھجوائے گئے جو بعد ازاں ملاوٹ پر فیل ہوگئے جبکہ 15 من ڈیری کریم اور 13من مکھن تلف کردیا گیا۔مزید کاروائی کرتے ہوئے ایک ڈیری یونٹس کو ملاوٹ کرنے پر بند اور اس کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...