گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین، ملازم ہی چور نکلا

گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری  ہونے کا ڈراپ سین، ملازم ہی چور نکلا

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین کر دیا۔

 گودام کا ملازم ہی چور نکلا، زیر حراست فرد سے ساڑھے 6لاکھ سے زائد مالیتی زیتون آئل و نقدی برآمد ہوئی، ملازم گودام کی صفائی کرنے آتا تھا جس نے ڈوپلیکیٹ چابی بنوا لی تھی، ویسٹریج پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے گودام کے ملازم کو شامل تفتیش کیا تو ملزم نے واردات کا انکشاف کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...