مردان، خطرناک سنیچر ہلاک
مردان (آئی این پی) کورغ چوک میں سٹی پولیس کی مسلح راہزنوں سے جھڑپ، خطرناک سنیچر ہلاک، ساتھی فرار، پستول و موٹرسائیکل برآمد کر لی، سٹی پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی میں بلال ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔
ہلاک ملزم کے قبضے سے پستول اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments