ایسٹ ویسٹ سینٹر ایلومنائی ایسوسی ایشن اسلام آباد چیپٹر کی شجرکاری مہم
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایسٹ ویسٹ سینٹر ایلومنائی ایسوسی ایشن اسلام آباد چیپٹر نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI)اور روٹری کلب اسلام آباد میٹروپولیٹن کے اشتراک سے یونیورسٹی کے فیکلٹی آف انوائرنمنٹل سائنسز کے لان میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔
مہم کی قیادت طیبہ گل، شعبہ ماحولیاتی علوم کے پروفیسر اور قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر اسد غفران اور سیکرٹر ی جنرل فیض پراچہ نے کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments