کا مسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی سائنسی کانفرنس شروع

 کا مسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں تین  روزہ بین الاقوامی سائنسی کانفرنس شروع

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کرہ ارض پر تمام جانداروں کے لیے پائیدار مستقبل کے موضوع پر کا مسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی سائنسی کانفرنس شروع ہوگئی۔۔۔

 جس میں مختلف ممالک کے سائنس دان، محققین، پالیسی ساز اور نوجوان اہلِ علم شریک ہیں۔کانفرنس کا اہتمام کامسٹس نے انسو (ANSO) اور ورلڈ اکیڈمی آف سائنسز (TWAS-UNESCO) کے اشتراک سے کیا ہے ، جس کا مقصد عالمی جنوب میں سائنسی تعاون، تحقیق اور پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی شاہد بلوچ نے سائنسی ترقی کے ثمرات تک ترقی پذیر ممالک کی منصفانہ رسائی کی ضرورت پر زور دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...