ایم پی اے طاہرہ مشتاق کا ویمن پروٹیکشن سینٹر کا دورہ
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ایم پی اے طاہرہ مشتاق، راولپنڈی نے ویمن پروٹیکشن سینٹر کا دورہ کیا۔
جہاں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشریٰ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں ویمن پروٹیکشن ایکٹ اور ویمن پروٹیکشن سینٹر کے تحت فراہم کی جانے والی تمام خدمات کے بارے میں بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments