عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات ، ورکر ز کو انعام سے نوازا گیا

عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے بہترین  انتظامات ، ورکر ز کو انعام سے نوازا گیا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر دن رات انتھک محنت کرکے مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور۔۔۔

 صفائی کے مثالی نظام کو برقرار رکھنے پر صفائی ہیروز (سینیٹری ورکرز) کو 10,000 روپے فی کس نقد انعام دیا گیا، انعام ڈپٹی کمشنر مری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صفائی عملے میں تقسیم کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...