نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر چوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

 نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر  چوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر چوری کی واردات میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے سات کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ،قیمتی اشیاء اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...