انتقال پرملال
٭ سماجی شخصیت حاجی سعید اللہ یار خانی کی زوجہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں، مرحومہ کو جمعہ کی صبح نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، مرحومہ گرلز گینڈم کالج کے سی او رضوان خان ،حمید اللہ خان،ندیم خان اور علیم خان کی والدہ تھیں۔ مرحومہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments