دو منشیات سپلائرز گرفتار پانچ کلو چرس برآمد
راولپنڈی (این این آئی)صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پانچ کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا۔
صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پانچ کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments