فاطمہ جناح یونیورسٹی میں 3روزہ دوسرے فاطمینز لٹریچر فیسٹیول

فاطمہ جناح یونیورسٹی میں 3روزہ دوسرے فاطمینز لٹریچر فیسٹیول

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبئہ انگریزی نے شعبئہ اردو اور شعبئہ اینتھروپولوجی کے۔۔

 اشتراک سے تین روزہ دوسرے فاطمینز لٹریچر فیسٹیول (FLF 2026)کا اہتمام کیا۔ ’’امن کی قرأت، تبدیلی کی تحریر‘‘ کے موضوع پر منعقدہ اس میلے نے ادب، ثقافت اور انسانی تعلق کے احترام کا پیغام دیا۔ افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف اور مہمانِ اعزاز ڈاکٹر اسامہ صدیقی تھے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا سمیت اساتذہ و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...