راولپنڈی، 6افراد سے شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 6افراد سے شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے 6افراد کو گرفتار کرکے پانچ لٹر سے زائد شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔۔۔

 پولیس ترجمان کے مطابق کارروائیاں تھانہ بنی، چکلالہ، نصیر آباد، آر اے بازار، ٹیکسلا اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ اس دوران 6افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 5لٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...