آئیسکو کا کل کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا کل کیلئے عارضی  بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث یکم نومبر کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔۔

 ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم سرکلز اور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کرنے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...