سید عاصم منیر پوری امتِ مسلمہ کیلئے امید کی کرن، ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے قائم مقام ریکٹر و صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد نے۔۔
کہا ہے کہ فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر پوری امتِ مسلمہ کے لئے امید کی کرن ہیں۔ یہ بات فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوے کہی ۔ فیصل مسجد مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لئے تحفہ اور دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی علامت ہے ۔ دونوں ممالک کی قیادت کے وژن اور جذبے اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اغراض و مقاصد کے مطابق اسلامی یونیورسٹی اس عظیم الشان یادگار کی نگہبان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments