رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک کے زیر اہتمام کنونشن آج ہوگا

رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک  کے زیر اہتمام کنونشن آج ہوگا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک (آر ایس پی این) اور اس کے رکن دیہی معاونتی پروگرامز (آر ایس پیز) کے زیرِاہتمام سالانہ کمیونٹی کنونشن آج اسلام آباد میں ہوگا۔

کنونشن سے وزیرِ مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی، گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور، پاکستان میں یورپی یونین کے وفد کے سربراہ برائے تعاون یرون ولیمز اور پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان خطاب کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...