ڈپٹی کمشنر کا مختلف بازاروں کا دورہ اشیائے صرف کی قیمتیں چیک کیں
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے مختلف بازاروں اور تجارتی مراکز میں چیکنگ کی۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے مختلف بازاروں اور تجارتی مراکز میں چیکنگ کی۔ اس دوران دیگر اشیائے ضروریہ کے ساتھ آٹے اور روٹی کی قیمتوں اور سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کا بھی خصوصی جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments