پی ٹی آئی رہنما کی ضمانتوں میں توسیع

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر گل نے 9مئی ،جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ سمیت4 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8دسمبر تک توسیع کر دی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر گل نے 9مئی ،جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ سمیت4 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8دسمبر تک توسیع کر دی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...