نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرینگے ،خرم نواز گنڈاپور

نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا  خیر مقدم کرینگے ،خرم نواز گنڈاپور

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرینگے۔

موجودہ جمہوریت نے لاقانونیت اورخود غرضی کو پروان چڑھایا۔وہ گزشتہ روز صدر پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی غلام علی خان کی عیادت کے موقع پر گفتگو کر رھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک 2دہائیوں سے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کی بات کررہی ہے ۔صوبے بنانے کی منظم سوچ پاکستان عوامی تحریک نے ہی دی، جو جماعتیں اس وقت برسراقتدار ہیں یہ چاہتی ہیں یہی نظام چلتا رہے اور اسی طرح قومی خزانہ لٹتا رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...