لیاقت بھٹی قتل کیس ،ملزموں کی گرفتاری کی اطلاعات

لیاقت بھٹی قتل کیس ،ملزموں  کی گرفتاری کی اطلاعات

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سابق وفاقی وزیر چودھری لیاقت عباس بھٹی کی رسم قل آج بروز اتوار دوپہر2بجے ان کے آبائی گاؤں برجدارہ میں ادا کی جائیگی ۔ علاوہ ازیں دن بھر سوشل میڈیا اور ۔۔

ایک ٹی وی چینل پر3 ملزموں کی مالا کنڈ وصوابی سے گرفتاری کی خبریں گردش کرتی رہیں۔ جب اس سلسلہ میں ڈی پی او فواد احمد سے مؤقف جاننے کی کوشش کی تو ان کا کہنا تھا کہ پولیس ٹیمیں ملزموں کی گرفتاری کیلئے متحرک ہیں، انہوں نے ملزموں کی گرفتاری کے حوالے سے خبروں کی تردید کی ۔ ان کا کہنا تھا جونہی قتل کے ملزم گرفتار کئے جائیں گے میڈیا کو بریف کیا جائیگا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...