او آئی سی کامسٹیک اور الغزالی یونیورسٹی کراچی کا تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

 او آئی سی کامسٹیک اور الغزالی یونیورسٹی  کراچی کا تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نامہ نگار)او آئی سی کامسٹیک اور الغزالی یونیورسٹی کراچی نے تحقیق، ابھرتی ٹیکنالوجیز، حلال سائنس، علمی تبادلوں اور سائنس دانوں و مذہبی اسکالرز کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ امور الغزالی یونیورسٹی کے چانسلر اور ممتاز مذہبی سکالر مفتی عبدالرحیم کے کامسٹیک سیکریٹریٹ کے دورے کے موقع پر زیرِ بحث آئے، جہاں انہوں نے کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال چودھری اور سینئر حکام سے ملاقات کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...