بارانی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک جاری ،فلاور اینڈ پلانٹ ایکسپو

 بارانی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک  جاری ،فلاور اینڈ پلانٹ ایکسپو

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں جاری سٹوڈنٹس ویک کے دوسرے روز چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد نے۔۔۔

 فلاور اینڈ پلانٹ ایکسپو، آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش اور ایگرو ٹیک نمائش کا افتتاح کیا۔ ایگرو ٹیک نمائش کا مقصد جدید زرعی ٹیکنالوجیز، بالخصوص پریسیژن ایگریکلچر، جغرافیائی معلوماتی نظام اور جدید طریقہ ہائے کاشتکاری سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...